بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے

بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے ۔ کہا کہ ہمیں دھمکی دی جارہی ہے کہ فورتھ شیڈول میں ڈال دیں گے۔

ان کا کہناتھاکہ  مدارس کی رجسٹریشن کیلئے قانون بن چکا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

فضل الرحمان  نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا ہے، جس  کے لیے لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دیں۔ ان کا کہناتھاکہ  مدارس کے کردار کو ختم کیا جا رہا ہے۔

فضل الرحمان نے سوال کیا کہ   سیلاب آیا، اس وقت حکومت کہاں غائب ہو گئی تھی؟ ان کا کہناتھاکہ  میدان میں یہ فقیر نظر آرہے ہیں تو حکومت کرنا بھی ان کا حق ہے تمہارا نہیں۔

Related posts

بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر سامعہ حجاب کو تنقید کا سامنا

رومانوی مناظر کی عکس بندی کب مشکل ہوتی ہے؟ علی انصاری نے بتادیا

آئمہ بیگ کا نیا گلیمرس لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا