بابراعظم کی شمولیت پر اختلافات شدید، جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے کا امکان نہیں

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بابر اعظم کی شمولیت پر سلیکشن کمیٹی متفق نہ ہو سکی۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بابر اعظم اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کے ارکان بابر اعظم کو شامل کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر تقسیم کا شکار ہیں، جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان آج یا کل متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف مجوزہ اسکواڈ بابر اعظم کے بغیر تشکیل دے دیا گیا ہ

ے۔

Related posts

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

6 روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے معیشت کو 50 ارب روپے کا نقصان

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا