پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ

پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم نے کہا میں نے پاک بھارت جنگ بند کرائی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ  شہباز شریف نے کہا کہ میں نے سیز فائر کرا کر لاکھوں زندگیاں بچائیں۔

انہوں نے کہاکہ میں نے 8 جنگیں رکوائیں، کسی امریکی صدر نے ایک بھی جنگ نہیں رکوائی۔ ان کا کہناتھاکہ میں نوبل انعام کے لیے نہیں زندگیاں بچانے کے لیے جنگیں رکوا رہا ہوں۔

امریکی صدر  ٹرمپ نے کہاکہ بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا۔

Related posts

کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے ایتھلیٹ نے میدان مار لیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی کردی