پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ

پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ ۔ بھارت کی طرح طالبان رجیم نے بھی افواج پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔

پاکستان نے افغان طالبان کی عارضی جنگ بندی کی درخواست منظور کرلی۔

وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی درخواست پر48گھنٹوں کےلیے سیزفائر کافیصلہ کیاگیا ۔ باہمی رضامندی سے شام 6 بجے سے سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا۔

وزارت خارجہ کے مطابق سیز فائر کے دوران فریق تعمیری بات چیت سے مسئلے کا حل تلاش کریں گے۔ افغان طالبان رجیم کی درخواست پر سیز فائر کا آغاز ہوگیا

عارضی جنگ بندی 17 اکتوبر کی شام 6 بجے تک برقرار رہے گی۔ وزارت خارجہ کے مطابق  یچیدہ مگر قابل حل مسئلے کا مثبت راستہ تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش ہوگی۔

Related posts

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں ریکارڈ اضافہ

بچوں کے بگاڑ کا ذمہ دار یوٹیوبرز کو قرار دینے پر ڈکی بھائی نے کیا کہا؟

اہرامِ مصر کے سائے میں ہانیہ عامر کا منفرد انداز؛ تصاویر وائرل