’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح

’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح طور پر دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ  یہ خیبر پختونخوا کے  وہ بہادرسپوت ہیں جنہوں نے وطن خاطر اپنی جانیں قربان کردیں ۔

انہوں نے اپنی جذباتی پریس بریفنگ میں ملک کو ملت کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی ۔ اپنے خطاب کا اختتام ’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ کے واضح پیغام کے ساتھ کیا۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا لہجہ گلو گیر تو تھا مگر انہوں نے واضح پیغام دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کی قربانیوں پر کسی کو بھی سیاست کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔

پریس بریفنگ میں آرمی چیف کے جوانوں سے خطاب کی ویڈیو بھی نشر کی گئی۔

Related posts

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں کم ہوکر 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

بجلی کی پیداوار 35 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی