وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے تین روزہ دورہ کے دوران ملائیشیا کے ہم منصب سے اہم ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائشیا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں بھی شرکت کی۔

Advertisement

Related posts

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں کم ہوکر 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

بجلی کی پیداوار 35 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی