ایشیا کپ 2025 سپر فور کے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔
بھارت نے 5 اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 59 رنز بنا لیے ہیں
میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔