آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل

آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، مغربی ریاستوں کا فلسطین کوبطور ریاست تسلیم کرنابڑی پیشرفت ہے، حماس کاردعمل سامنے آ گیا۔

حماس  نے کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا۔

بیان میں کہاگیاکہ خودمختار فلسطینی ریاست ہماری عوام کے حقِ ملکیت کی توثیق ہے۔ حماس ترجمان نے کہا کہ مغری ممالک کے اعلان کو بڑی پیش رفت قراردیاہے۔

Related posts

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

6 روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے معیشت کو 50 ارب روپے کا نقصان

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا