شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

شہر قائد میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب  82 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، بوندا با ندی کا امکان

شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  31 سے 33 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت جنوب مغربی ہوائیں 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Related posts

جعلی آئی ڈیز سے تنگ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر مداحوں کو خبردار کردیا

وینٹی لیٹر سے وہیل چیئر تک؛ نمرہ خان نے اپنے مشکل ترین وقت کی داستان سنادی

معروف یوٹیوبر جنید اکرم کا 6 سالہ بیٹے سے ملنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ