ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش

ڈائیوو ایکسپریس پاکستان بس سروس لمیٹڈ کا اشتراک، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی عملی تعبیر ہے۔

ڈائیوو ایکسپریس کے سی ای او مظہر اقبال نے کہا کہ نوجوانوں کو پرانی اور نئی ٹیکنالوجی کی بسوں سے  متعلق تمام ٹریننگ دی جائے گی، اس طرح نوجوان اپنا روزگار خود کما سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈائیوو ایکسپریس کا ایک اور اعزاز، پہلی انٹر سٹی الیکٹرک بس سروس کا آغاز

سی ای او ڈائیوو ایکسپریس نے مزید کہا کہ نوجوانوں کی مرضی ہوگی کہ وہ ڈائیوو یا کہیں اور بھی روزگار کمائیں، ڈائیوو ہمیشہ روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے، نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں پنجاب حکومت کا تعاون ساتھ ہے۔

Related posts

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

6 روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے معیشت کو 50 ارب روپے کا نقصان

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا