سوشل میڈیا پر ایک حیران کن ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک مکڑی کو نہایت مہارت کے ساتھ اپنا جال بُنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں مکڑی باریک ریشمی دھاگوں کو منظم انداز میں ترتیب دے کر دائرہ نما جال تیار کرتی ہے، جس نے صارفین کو حیران کر دیا۔
بہت سے صارفین نے اس منظر کو قدرت کی کاریگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ مکڑی کی محنت اور فن انسان کے لیے بھی ایک سبق ہے۔