وزیراعظم اور فیلڈمارشل کا دورہ بنوں، اہم فیصلے متوقع

فیلڈ مارشل عاصم منیر اس وقت بنوں کے دورے پر ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد پہنچے گے، جس دوران اہم فیصلے متوقع ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق فیلڈ مارشل کے دورے کے دوران دہشت گردی کےخلاف آپریشنز کا جائزہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے اظہار ہمدردی

سیکیورٹی ذرائع  کا کہنا ہے اس دوران  عسکری اور سیاسی قیادت کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جاری حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Advertisement

Related posts

اداکارہ کومل عزیز نے نوجوان لڑکیوں کو اہم مشورہ دے دیا

متحدہ عرب امارات نے اماراتی اہداف کے لیے 30 جون کی آخری تاریخ مقرر کی، ڈی ایچ 120,000 جرمانے کا انتباہ

فضا علی کی ویڈیو پر یاسر نواز اور دانش نواز کا مزاحیہ انداز وائرل