افغانستان کی ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کے خلاف بیٹنگ جاری

ایشیا کپ 2025  کے گروپ بی کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔

افغانستان کے کپتان راشد خان کا کہنا تھا کہ وہ بولنگ اٹیک کو میدان میں اتارنے سے قبل اچھا اسکور بنانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  اس فارمیٹ میں ٹاس زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ہوتا۔

Related posts

سونے پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کہاں تک پہنچا؟

صنم جنگ نے کراچی کے ای چالان سسٹم پر سوال اٹھادیا

کیا بشریٰ انصاری یوٹیوب سے ہزاروں ڈالر کماتی ہیں؟ اداکارہ نے حقیقت بتادی