4
ایشیا کپ 2025 کے گروپ بی کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔
افغانستان کے کپتان راشد خان کا کہنا تھا کہ وہ بولنگ اٹیک کو میدان میں اتارنے سے قبل اچھا اسکور بنانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ اس فارمیٹ میں ٹاس زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ہوتا۔