چین کی ورلڈ وار ٹو کی 80th اینیورسریکی ورلڈ وار ٹو کی 80th اینیورسری کی اعلیٰ شان پریڈ کے موقع پر چائنہ کے صدر شی جی پِنگ، روس کے صدر ولادیمر پیوٹن اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ساتھ ساتھ۔
تینوں اہم ترین لیڈرز پریڈ وینیو پر ایک ساتھ داخل ہوئے، جبکہ اس پریڈ میں بھارتی وزیر اعظم کو دعوت نہیں دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے خطاب، علاقائی امن، تعاون اور کثیرالجہتی پر زور
ایشیا کے طاقت ور ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ وزیر اعظم پاکستان کی موجودگی پاکستان کی خطے میں بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔
واضح رہے وزیراعظم شہباز شریف ان دنوں 5 روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں۔