یورپی کمیشن کی صدر نے روسی صدرکو جلاد کہہ ڈالا۔ انہوں نے یوکرین پر جاری حملوں کے بعد روسی صدر پر شدید تنقید کی۔
انہوں نے روسی صدر کو یوکرین سے جاری تنازع پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
انہوں نے کہاکہ روسی صدر ولادیمرپیوٹن کی پراکسی کئی سالوں سے جاری ہے ۔
یورپی کمیشن نے الزام لگایا کہ ولا دیمر پیوٹن ہمارے معاشروں کوہائبرڈ حملوں، سائبرحملوں اورتارکین وطن کو ہتھیار بنانے کے ذریعے نشانہ بنا رہے ہیں۔
European Commission President Ursula von der Leyen:
Putin is a predator. Putin’s proxies have been targeting our societies for years with hybrid attacks, cyber attacks, and the weaponizing of migrants. pic.twitter.com/7qfalmqBDG
— Clash Report (@clashreport) August 29, 2025