یورپی کمیشن کی صدر نے روسی صدرکو جلاد کہہ ڈالا

یورپی کمیشن کی صدر نے روسی صدرکو جلاد کہہ ڈالا۔ انہوں نے یوکرین پر جاری حملوں کے بعد روسی صدر پر شدید تنقید کی۔

انہوں نے روسی صدر کو یوکرین سے جاری تنازع پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خوب  آڑے ہاتھوں لیا۔

انہوں نے کہاکہ روسی صدر ولادیمرپیوٹن کی پراکسی کئی سالوں سے جاری ہے ۔

یورپی کمیشن نے الزام لگایا کہ ولا دیمر پیوٹن ہمارے معاشروں کوہائبرڈ حملوں، سائبرحملوں اورتارکین وطن کو ہتھیار بنانے کے ذریعے نشانہ بنا رہے ہیں۔

Related posts

محسن نقوی کا بوئنگ کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پی آئی اے کے لیے 16 طیاروں کی خریداری پر مذاکرات

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ فارمیٹ میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

بیٹی کی گریجویشن پر عدنان صدیقی کا جذباتی پیغام، والدین کو کیا نصیحت دی؟