خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا پنجاب میں سیلابی صورتحال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے پنجاب میں سیلاب کی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ وہ وقت ہے جب ہر پاکستانی کو اکٹھا ہونا ہوگا تاکہ زیادہ سے زیادہ زندگیاں بچائی جا سکیں۔

انہوں نے زور دیا کہ اس کڑے وقت میں اپنے ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں کو جتنا ممکن ہو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیے۔

Related posts

باکو کی سیر؛ ایمن خان اور منیب بٹ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

رونالڈو اور جارجینا نے بڑی تقریب کے بجائے گھر میں شادی کیوں کی؟ پہلی تصاویر وائرل

کیا عائزہ خان اور دانش تیمور کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے؟ نئی پوسٹ پر قیاس آرائیاں