پی آئی اے اور سری لنکن ایئر لائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز کا معاہدہ

پی آئی اے نے سری لنکن ایئرلائن کو لاہورایئرپورٹ پرانجینئرنگ سروسز فراہم کرے گی۔

معاہدے کے تحت لاہور میں سری لنکن کی چار ہفتہ وار پروازوں کو تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی

یہ معاہدہ زرمبادلہ کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پی آئی اے کی انجنئیرنگ خدمات سے استفادہ کرنا پی آئی اے کی انجنئیرنگ صلاحیتوں پر بھر پور اعتماد کا مظہر ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر طیارے میں منعقدہ تقریب میں سر ی لنکن ائر لائن کے عملہ کے ساتھ کیک بھی کاٹا گیا۔

پی آئی اے انجینئرنگ پہلے ہی کئی ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کو خدمات فراہم کر رہی ہے۔

Related posts

کیا عاطف اسلم موسیقی چھوڑنے والے ہیں؟ گلوکار نے حقیقت بتادی

جعلی آئی ڈیز سے تنگ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر مداحوں کو خبردار کردیا

وینٹی لیٹر سے وہیل چیئر تک؛ نمرہ خان نے اپنے مشکل ترین وقت کی داستان سنادی