سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔
دونوں رہنماؤں نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں: یوکرین کے مستقبل کا فیصلہ یوکرینی عوام کے بغیر ممکن نہیں، فرانسیسی صدر
گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد نے روس اور یوکرین تنازع کے پرامن حل اور مذاکرات کے لیے ہر ممکن کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔
دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
Advertisement
