2 ماہ میں فیلڈمارشل عاصم منیرکادوسرا دورہ امریکامتوقع، بھارت میں صف ماتم

2 ماہ  میں فیلڈمارشل عاصم منیرکادوسرا دورہ امریکامتوقع، بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی میڈیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر دو ماہ میں دوسری بار امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں۔

یہ دورہ ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکا نے پاکستان پر تجارتی پابندیوں میں نرمی کاعندیہ دیاہے

جبکہ دوسری جانب روس سے تیل خریداری پر ھارت پر بھاری محصولات عائد کر دیے گئے ہیں۔

نئی دہلی کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا یہ متوقع دورہ انتہائی اہم ہوگا۔

بھارتی پابندیوں کے تناظر میں  امریکا سفارتی اور عسکری طور پر پاکستان ست تعلقات کو وسعت دے رہاہے ۔

امریکی قربت اس جانب اشارہ کررہی ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو کافی پیچھے چھوڑ دیاہے ۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متوقع دورے پر گودی میڈیا میں مختلف تبصرے شروع کردیے ہیں۔

واضح رہے کہ  مودی حکومت ہی نہیں بلکہ بھارتی میڈیا پر بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خوف طاری ہے۔

Related posts

پاکستانی زائرین کے لیے عراقی حکام نے سخت شرائط عائد کر دیں

نماز بھی پڑھی ہے یا نہیں؟ رجب بٹ کی زنجیر زنی پر مبنی ویڈیو پر صارفین کی تنقید

افغانستان کی سرزمین سے نکلنے والے مشہور آخری امریکی فوجی نے اچانک استعفی دے دیا