سیاراتوتوبدلا نہیں ہے، موسم زرا سا روٹھا ہوا ہے! ٹرمپ مودی’’فرینڈشپ‘‘نئے اندازمیں

سیاراتوتوبدلا نہیں ہے، موسم زرا سا روٹھا ہوا ہے! ٹرمپ مودی’’فرینڈشپ‘‘نئے اندازمیں سامنے آگئی۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین مودی کی  چھترول سے باز نہیں آئے،اپنے ہی وزیراعظم کو روک اسٹار بناڈال۔

ایکس پر مودی اور ٹرمپ کی دوستی پر مبنی ایک اے آئی جنریٹڈ ویڈیو ٹرینڈنگ میں ہے۔ جسے نئی بھارتی فلم ’’سیارا‘‘ کے مشہور گانے اور میوزک کا تڑکا بھی لگایاگیاہے۔

بھارت کے سوشل میڈیا صارفین ٹرمپ کے ٹیرف اقدام پر دو دنوں سے اپنے ہی وزیراعظم کی خوب چھترول کررہے ہیں۔

مودی نے  ٹرمپ کی دوستی میں جو قصیدے پڑھے تھے اس کے بعد بھارت کو  ٹرمپ سے ایسے اقدام کی توقع نہیں تھی۔

توقعات کے برعکس ٹرمپ نے جرمانے کے ساتھ 25 فیصد ٹیرف کیا لگایا بھارت میں جیسے ایک بھونچال ہی آگیا۔

اسی بھونچال کی ایک چھوٹی سی جھلک آپ سب بھی اس ملاحظہ کرلیجئے۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کا موسم: آج بارش، گرد آلود ہواؤں اور کھردری سمندروں کی پیشن گوئی

دبئی نے ‘ہماری لچکدار سمر’ کے 2026 ایڈیشن کے ساتھ مزید لچکدار سرکاری کام کے ماحول کو آگے بڑھایا۔

ایران ہمارے ساتھ اچھی ڈیل چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں، مارکو روبیو