شہر قائد میں آج بھی مطلع ابر آلود، ہلکی بوندا باندی کا امکان

شہر قائد میں آج بھی مطلع ابر آلود، شام یا رات میں ہلکی بارش یا بونداباندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم  درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں بارشیں کب ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہر قائد میں آج زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کاامکان ہے، شہر میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

Related posts

جعلی آئی ڈیز سے تنگ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر مداحوں کو خبردار کردیا

وینٹی لیٹر سے وہیل چیئر تک؛ نمرہ خان نے اپنے مشکل ترین وقت کی داستان سنادی

معروف یوٹیوبر جنید اکرم کا 6 سالہ بیٹے سے ملنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ