
سی ای او ٹیک اینڈی بائرن کو چھٹی پر گھر بھیج دیاگیا/ فوٹو ایکس گریب
سیمپسنز کارٹون کی ایک اور پیشگوئی درست ثابت ہوگئی۔ سی ای او ٹیک اینڈی بائرن کا معاشقہ منظرعام پرآنے پرجو تصویر سامنے آئی ہے وہ سیمپسنز کارٹون نے پہلے ہی جاری کردی تھی۔
معاشقہ سامنے آنے پر سی ای او ٹیک اینڈی بائرن کو چھٹی پر گھر بھیج دیاگیاہے۔
سوشل میڈیا پر سی ای او ٹیک اینڈی بائرن کاکمپنی کی ایچ آرہیڈ کرسٹن کیبوٹ کے ساتھ معاشقہ منظرعام آچکاہے۔ اس سلسلے میں ایک ویڈیواور تصویر وائرل ہوئی ہے۔
زیرگردش تصویرسے ملتے جلتے کرداروں کواسی انداز میں سیمپسنز کارٹوں کے میٹڈ سیریزمیں پہلے ہی دکھایاگیاتھا۔
اینڈی بائرن اور کمپنی کے ایچ آر ہیڈ کرسٹن کیبوٹ کو کولڈ پلے کنسرٹ میں کیمرے نے پکڑلیاتھا۔
ان کی یہ ویڈیو اور تصویروائرل ہورہی ہیں۔ یہ وہی لمحہ تھا کہ جس کی پیش گوئی سمپسنز نے پہلے ہی کردی تھی۔
سیمپسنزکارٹون کی سیریزمیں دو پیلے رنگ کے کارٹون کرداروں کوپہلے ہی اسی انداز میں دکھایاگیاتھا۔
Is there anything the Simpsons don’t know!!
Tech CEO Andy Byron’s SECRET relationship with HR head Kristin Cabot EXPOSED after Coldplay concert & the Internet did its thing pic.twitter.com/DonSdAjUQs
— Louisiana_Vigilante (@411Louisiana) July 18, 2025