پیٹرول اورڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ

پیٹرول اورڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی 11 روپے 19 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا۔ نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگر) کے نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔

اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت231 روپے 14 پیسے تھی۔

Related posts

امریکا سے مذاکرات کی درخواست نہیں کی، ایران کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد

عوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

فیفا میں وی اے آر ٹیکنالوجی تنازعات کا مرکز بن گئی، فیصلوں پر شدید تنقید