ایران اور امریکا کے درمیان 3 بڑے نکات پر اختلافات برقرار

ایران اور امریکا کے درمیان 3 بڑے نکات پر اختلافات برقرار

تمام اختلافات حل ہونے کے بعد باضابطہ معاہدے کااعلان کیا جائے گا

ایران اورامریکا کے درمیان منجمد اثاثوں سمیت 3 بڑے نکات پراختلافات برقرار ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق منجمداثاثوں کی واپسی پرایران اورامریکامتفق نہیں جبکہ ایران نے 300  ارب ڈالرکے”تعمیراتی فنڈ “کا مطالبہ کیا ہے اس کےعلاوہ تیل اورپیٹروکیمیکل شعبے پرپابندیاں ہٹانے کاخواہاں ہے تاہم تمام اختلافات حل ہونے کے بعد باضابطہ معاہدے کااعلان کیا جائے گا۔

دوسری جانب ایران نے ایک اورامریکی ڈرونگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی ایم کیوون کوایرانی حدودمیں داخل ہونے پرمارگرایا جوکہ حساس مقامات کی جاسوسی کررہاتھا۔

Related posts

بولڈ ڈریسنگ پر مائرہ خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں

ایمان فاطمہ کے ساتھ ندیم نانی والا کی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

نمرہ خان اور زین حامد کی راہیں جدا، بالآخر طلاق کی تصدیق ہوگئی