امریکی کانگریس نے جنگ میں اربوں ڈالرمالیت طیاروں کےنقصان کااعتراف کرلیا، ایران

امریکی کانگریس نے جنگ میں اربوں ڈالرمالیت طیاروں کے نقصان کااعتراف کرلیا، ایران

دوبارہ جارحیت کی تومزیدحیران کن نتائج سامنےآسکتےہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ اسماعیل بقائی  نے کہا کہ امریکی کانگریس  نے جنگ میں اربوں ڈالرمالیت طیاروں کےنقصان کااعتراف کرلیا۔

اسماعیل بقائی  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگ کےدوران ایران نے پہلی بارایف 35 طیارہ مارگرایا اور اربوں ڈالرمالیت کےمتعددامریکی طیاروں کونقصان پہنچایا دوبارہ جارحیت کی تومزیدحیران کن نتائج سامنےآسکتے ہیں۔

ایرانی وزیرخارجہ نے ایران کی میناب اسکول سےمتعلق سینٹ کام کےدعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسکول میں میزائل لانچنگ سسٹم کےدعوےشرمناک اورحقائق کےبرعکس ہیں۔

اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ امریکی مؤقف اصل حقیقت کوچھپانےکی کوشش ہے تعلیمی ادارےکونشانہ بناناواضح جنگی جرم ہے ذمہ داری امریکی فوجی کمانڈراورمتعلقہ حکام پرعائدہوتی ہے۔

Related posts

قومی مرکز برائے موسمیات کا کہنا ہے کہ جولائی کا درجہ حرارت پورے متحدہ عرب امارات میں اوسط سے بڑھ جائے گا۔

دبئی کا اپ گریڈڈ Nol سسٹم 72% مکمل ہے کیونکہ RTA کا مستقبل ڈیجیٹل ادائیگی کا ہدف ہے۔

متحدہ عرب امارات کے واٹر ایوارڈ میں عالمی دلچسپی بڑھ رہی ہے کیونکہ AI مرکز کا مرحلہ لیتا ہے۔