نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم خبر

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے اجرا میں تاخیر کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حکومت کو منظوری کے لیے ارسال کیے گئے تھے تاہم حکومت کی جانب سے ان ڈیزائنز میں کچھ تبدیلیوں اور مزید بہتری کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں واپس اسٹیٹ بینک کو بھیج دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسٹیٹ بینک اس وقت ڈیزائنز پر مزید کام کررہا ہے جب کہ نئے نوٹوں کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

Related posts

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

ویلز سے ڈرا کے بعد پاکستان کے اگلے مرحلے میں رسائی کے امکانات معدوم