سونا چاندی مزید مہنگا، قیمت میں ہوا آج کتنا اضافہ؟

سونا چاندی مزید مہنگا، قیمت میں ہوا آج کتنا اضافہ؟

عالمی مارکیٹ میں 78 ڈالرکےاضافے سے فی اونس سونا 4744 ڈالر پر پہنچ گیا

ملک بھر میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں نے ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7 ہزار800 روپے کے اضافہ سے 4  لاکھ 96 ہزار 762 روپے پرپہنچ گیا، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 6687 روپےکے اضافےسے4 لاکھ 25ہزار 893روپےہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 78 ڈالرکےاضافے سے فی اونس سونا 4744 ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 79.61 ڈالر پر پہنچ گئی۔

آج مقامی میں آج فی تولہ چاندی 373 روپے اضافے سے 8,445 روپے پر پہنچ گئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی 320 روپے کے اضافے سے 7,240 روپے پر آگئی۔

Related posts

DEWA الشریعہ میں توانائی، پانی اور AI میں دبئی کی کامیابیوں کی نمائش کرتا ہے۔

دبئی میڈیا اکیڈمی، میڈیا کی جدت اور ہنر کی نشوونما کے لیے HBMSU پارٹنر ہے۔

متحدہ عرب امارات نے سمندری واقعے کے بعد قطر کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔