پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول کی نئی قیمت اضافے کے بعد 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت اضافے کے بعد 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا جو آئندہ ہفتے تک برقرار رہیں گی۔

Related posts

جعلی آئی ڈیز سے تنگ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر مداحوں کو خبردار کردیا

وینٹی لیٹر سے وہیل چیئر تک؛ نمرہ خان نے اپنے مشکل ترین وقت کی داستان سنادی

معروف یوٹیوبر جنید اکرم کا 6 سالہ بیٹے سے ملنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ