پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارتی وزیر دفاع کو شدید سبکی کا سامنا

پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارتی وزیر دفاع کو شدید سبکی کا سامنا

آبدوز کے ہیچ میں پھنس کر راج ناتھ سنگھ شدید خوفزدہ، آبدوز کے اندر جانے سے انکار کر دیا

 گیدڑ بھپکیوں کے لیے بدنام بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جرمن آبدوز میں پھنس گئے 2 سیڑھیاں بھی نہ اتر پائے۔

آبدوز کے ہیچ میں پھنس کر راج ناتھ سنگھ شدید خوفزدہ، آبدوز کے اندر جانے سے انکار کر دیا۔

 راج ناتھ سنگھ کی حرکت پر جرمن میزبان بھی شرمندہ ہوگئے جرمن حکام نے بڑی تگ و دو کے بعد راج ناتھ سنگھ کو آبدوز کے ہیچ سے نکالا۔

میزبانوں کے کہنے کے باوجود بھارتی وزیر دفاع کا دوبارہ آبدوز میں جانے سے انکارکر دیا۔

گودی میڈیا کی جانب سے سچ پر پردہ ڈالنے کی کوشش ناکام، چینلز  نے راج ناتھ سنگھ کی ایڈٹ شدہ ویڈیو نشر کی۔

Related posts

پیٹرول پر عوام کو ریلیف نہ مل سکا، ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

معیشت کے لیے بڑی خوشخبری، ایک ماہ میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ