پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس وقت  100 انڈیکس 1 لاکھ 70  ہزار 44 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن زبردست تیزی دیکھی گئی اور کاروبار کا آغاز 4409 اضافے سے ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی سطح بحال کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس وقت  100 انڈیکس 1 لاکھ 70  ہزار 44 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

امریکی صدر کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کا عندیہ مارکیٹ میں اضافے کا باعث ہے جبکہ امریکہ ایران جنگ کے مستقل اور دیرپا حل کے لیے پاکستان کا کردارقابل ذکر ہے۔

امریکی صدر کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کا عندیہ مارکیٹ میں اضافے کا باعث ھے

Related posts

آخری وسل کے بعد کی کہانی

سنیتا مارشل نے متنازع پوڈ کاسٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی

ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں پر رجب بٹ کا بڑا بیان سامنے آگیا