پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ، 100 انڈی کس 660 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ، 100 انڈی کس 660 پوائنٹس گرگیا

مارکیٹ میں اس وقت 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار246 پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر اتار چڑھاؤ کا رجحان دیکھا گیا جہاں بینچ مارک 100 انڈیکس میں  660 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 660 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ نے 1 لاکھ 53 ہزار کی نفسیاتی حد کھو دی۔

مارکیٹ میں اس وقت 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار246 پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ52 ہزار907 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related posts

بھارتی میڈیا فیک نیوز پھیلانا بند کر دے، ایرانی سفارتخانہ کی بھارتی میڈیا کو تنبیہ

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کے موقع پر متوقع

امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے؛ عباس عراقچی کا دعویٰ