حزب اللہ جیت گئی، غصے میں بھرے اسرائیلی میئرنے حقیقت بیان کردی

حزب اللہ جیت گئی، غصے میں بھرے اسرائیلی میئر نے حقیقت بیان کردی

اسرائیلی میئر  نے مزید کہا کہ دوتہائی شہری اپنے گھرچھوڑ چکے ہیں

اسرائیل کے شہر مارگالیوت کے میئر  نے حزب اللہ کے حملوں کی شدت اور تباہی پر شدید غم و غصے کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ جنگ جیت گئی ہے۔

حزب اللہ کے ہاتھوں تباہی کا ذکر کرتے ہوئے  اسرائیلی میئر زاروقطار روپڑا انہوں نے کہا کہ ہرچیز تباہ ہوگئی ہے مگرکوئی بھی ملک اسرائیل کاساتھ دینے کیلئے تیارنہیں۔

میئرنے مغربی ممالک کوپیغام دیتے ہوئے کہا کہ تسلیم کروکہ تم اس صورتحال سے نمٹ نہیں سکتے، اسرائیل کاایک شہرصفہ ہستی ہی سے مٹ چکاہے۔

اسرائیلی میئر  نے مزید کہا کہ دوتہائی شہری اپنے گھرچھوڑ چکے ہیں سڑکوں پرگڑھے پڑے ہوئے ہیں اورکوئی ٹھیک کرنے والانہیں شہریوں کو زرا برابر تحفظ حاصل نہیں ہے۔

Related posts

یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض

پیٹرول و ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی

جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے