پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 1018 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 1018 پوائنٹس کا اضافہ

مارکیٹ میں اس وقت 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار34  پر ٹریڈ ہو رہا ہے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران  1018 پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس میں 1018 پوائنٹس کا اضافہ  جس کے بعد انڈیکس کی 1 لاکھ 51  ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔

مارکیٹ میں اس وقت 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار34  پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز انڈیکس 1  لاکھ 50 ہزار16 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related posts

جعلی آئی ڈیز سے تنگ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر مداحوں کو خبردار کردیا

وینٹی لیٹر سے وہیل چیئر تک؛ نمرہ خان نے اپنے مشکل ترین وقت کی داستان سنادی

معروف یوٹیوبر جنید اکرم کا 6 سالہ بیٹے سے ملنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ