سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونا 3400 روپے کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے کا ہوگیا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3400 روپے کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 614 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونا 34 ڈالرز سستا ہو کر 5110 فی اونس کی سطح تک گر گیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 104 روپے اضافے سے 8914 روپے تک پہنچ گئی۔

Related posts

دبئی نے ‘ہماری لچکدار سمر’ کے 2026 ایڈیشن کے ساتھ مزید لچکدار سرکاری کام کے ماحول کو آگے بڑھایا۔

ایران ہمارے ساتھ اچھی ڈیل چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں، مارکو روبیو

چائلڈ سیفٹی آرگنائزیشن نے شارجہ میں والدین اور بچوں کے تحفظ کے اقدام کا آغاز کیا۔