آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ نے پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو سبسڈی دینے سے روک دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان  سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری طور پر اضافے کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو سبسڈی دینے سے روک دیا اور مطالبہ کیا کہ عالمی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو عوام پر منتقل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

دوسری جانب حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے اہم تجاویز تیار کرلیں ہیں جو وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی۔

Related posts

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا؛ اہم بلے باز انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز سے باہر

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

صغرا ربابی، جس نے فن کو انسانیت کا چراغ بنادیا