امریکا ایران مبینہ خفیہ رابطوں پر اسرائیلی وزیر اعظم سیخ پا

امریکا ایران مبینہ خفیہ رابطوں پر اسرائیلی وزیر اعظم سیخ پا

وائٹ ہاؤس نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کرائی کہ پس پردہ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکا اور ایران کے درمیان مبینہ خفیہ رابطوں کی اطلاع ملنے پر سیخ پا ہوگئے اور امریکا سے وضاحت طلب کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس کو امریکا اور ایران کے درمیان سیزفائر سے متعلق رابطوں کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ تاہم وائٹ ہاؤس نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کرائی کہ پس پردہ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔

مزید پڑھیں: مودی ایران حملے سے پہلے اسرائیل کیوں گیا؟ انٹرنیشنل میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کی تنقید

وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھی کہا گیا ہے کہ موجودہ انتظامیہ ایران کے ساتھ کسی خفیہ مذاکراتی عمل میں شامل نہیں ہے۔

Related posts

تدویر گروپ اور الخیل اسکوائر نے ویسٹ مینجمنٹ فریم ورک تیار کرنے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

قومی جونیئر اسکواش ٹیم میڈلز کے خواب لیے چین پہنچ گئی

ایران پر ممکنہ حملے کی بازگشت، امریکا میں نئی سیاسی کھینچا تانی شروع