ایرانی فوج کا حملوں میں 560 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ایرانی فوج کا حملوں میں 560 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو 4 میزائلوں سے ہدف بنایا گیا ہے، ایرانی فوج

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ کویت اوربحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو  نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی ہے۔

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو 4 میزائلوں سے ہدف بنایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ روسی میڈیا نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں 560 امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔

Related posts

حمدان بن محمد نے دبئی کے مربوط ڈیجیٹل ٹوئن پلیٹ فارم کا آغاز کیا۔

دبئی پولیس کا سمر اسٹوڈنٹ پروگرام 2026 کل سے شروع ہوگا۔

دبئی سمر سرپرائزز 2026 کے دوران دبئی مالز جانے کی 9 وجوہات