پاک بھارت ٹاکرے میں ایک بار پھرہینڈ شیک نہ ہونے کا امکان

پاک بھارت ٹاکرے میں ایک بار پھرہینڈ شیک نہ ہونے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ  کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں آج شام سات بجے کھیلا جائے گا

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج ہونے والے اہم مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے بعد ہینڈ شیک نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم نے گزشتہ سال ایشیا کپ میں بھی ہینڈ شیک سے گریز کیا تھا اور آج بھی اسی طرزِ عمل کے برقرار رہنے کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں: مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویور شپ کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ  کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں آج شام سات بجے کھیلا جائے گا، جس کے باعث شائقین کرکٹ کی نظریں اس اہم مقابلے پر مرکوز ہیں۔

Related posts

پاکستان کیلئے اربوں ڈالر کی ڈیجیٹل شراکت داریوں کا دروازہ کھل گیا

اسرائیل کے بعد اسپین کی پولیس بھی فلوٹیلا کارکنان پر ٹوٹ پڑی، بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل

کرکٹ بدلنے کو تیار، ایک ہی ٹیسٹ میں ریڈ اور پنک بال کے استعمال کی بڑی تجویز سامنے آگئی