سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہےاور آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے پر جا پہنچا ہے، اسی طرح دس گرام سونا 1286روپے اضافے سے 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، مزید اضافہ متوقع

عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر اضافے سے  5035 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Related posts

امریکی صدرکی اپنے اتحادی عمان کوبھی دھمکی

امریکا نے ایرانی فوجی تنصیبات پر پھر حملہ کردیا

وائٹ ہاؤس نے جنگ بندی کے ڈرافٹ سے متعلق ایرانی میڈیا کی رپورٹس کو من گھڑت قرار دے دیا