روس یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، سرگئی لاروف

یورپ نے جنگی تیاریوں کو عملی شکل دی تو روس مکمل فوجی ردعمل دے گا، سرگئی لاروف

اگر یورپ نے روس کے خلاف جنگی تیاریوں کو عملی شکل دی یا حملہ کیا تو روس مکمل فوجی ردعمل دے گا، انٹرویو

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس کا یورپ پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں اور اس کی کوئی وجہ بھی موجود نہیں۔

روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر یورپ نے روس کے خلاف جنگی تیاریوں کو عملی شکل دی یا حملہ کیا تو روس مکمل فوجی ردعمل دے گا اور اپنے تمام دستیاب عسکری وسائل استعمال کرے گا۔

مزید پڑھیں: روسی کمپنی کا کبوتروں کو ڈرونز میں بدلنے کا انوکھا دعویٰ

لاروف کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پہلے بھی واضح کرچکے ہیں کہ روس مغرب سے براہ راست جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر یورپ نے جنگ مسلط کی تو روس فوری اور بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

Related posts

اس موسم گرما میں تنہا پرواز: ایمریٹس 3,500 سے زیادہ نوجوان مسافروں کے استقبال کے لیے تیار ہے۔

متحدہ عرب امارات کا موسم: دبئی آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ کا تجربہ کرے گا، کیونکہ ہفتے کے آخر میں ساحل سمندر کے موافق حالات لاتے ہیں

دبئی پولیس نے دن کے وقت سیفٹی پرسیپشن انڈیکس پر 99.9% کے اسکور کے ساتھ عوامی تحفظ کی نئی تعریف کی