پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس پاکستان نے جیت لیا ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے، جس کا پہلا میچ اس وقت لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان ننے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیڈیم میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ شائقین میں میچ کو لے کر خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

Related posts

کامن ویلتھ گیمز 2026 کے مقابلوں کا مکمل پروگرام جاری، 10 کھیل اور 6 پیرا اسپورٹس شامل

زرمبادلہ ذخائر کی تازہ رپورٹ جاری، مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ

پی ایس ایل کے مالی معاملات پر اہم پیش رفت، 29 جولائی کی میٹنگ پر سب کی نظریں