آج سونے کی قیمت مستحکم، چاندی میں معمولی اضافہ ریکارڈ

آج سونے کی قیمت مستحکم، چاندی میں معمولی اضافہ ریکارڈ

چاندی کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافے سے 9 ہزار 525 روپے ہوگئی

سونے اور چاندی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم گزشتہ روز سونا بڑی کمی کے بعد آج مستحکم رہا۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا بغیر کسی کمی بیشی کے 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے پر مستحکم رہا، جبکہ سونے کی دس گرام قیمت 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے پر مستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت مسلسل بڑھنے کے بعد گھٹ گئی

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا 4601 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا، تاہم چاندی کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافے سے 9 ہزار 525 روپے ہوگئی۔

Related posts

ہائی ویز پر اچانک بریک لگانا متحدہ عرب امارات میں موٹرسائیکلوں میں حفاظتی خدشات کو جنم دیتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کا آج کا موسم: دبئی اور ابوظہبی میں درجہ حرارت میں معمولی کمی، دھند اور دھول کی پیشن گوئی

عبداللہ بن زاید نے مراکش میں دہشت گردی کی ناکام سازشوں کی مذمت کی، متحدہ عرب امارات کی مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا