شہر قائد آج موسم خشک سرد رہنے کا امکان

شہر قائد آج موسم خشک سرد رہنے کا امکان

کراچی میں اس وقت شمال مشرق  سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے

شہرقائد میں آج موسم  خشک اور راتیں خنک رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے  مطابق کراچی میں حد نگاہ 34کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے، تاہم آج شہر کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا

شہر قائد میں موجودہ درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں اس وقت شمال مشرق  سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

Related posts

بچوں کے بگاڑ کا ذمہ دار یوٹیوبرز کو قرار دینے پر ڈکی بھائی نے کیا کہا؟

اہرامِ مصر کے سائے میں ہانیہ عامر کا منفرد انداز؛ تصاویر وائرل

کیا عاطف اسلم موسیقی چھوڑنے والے ہیں؟ گلوکار نے حقیقت بتادی