کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر

کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر

5  ڈبل ڈیکر بسیں اوشن ویلتھ جہاز کے ذریعے پاکستان لائی گئی ہیں،

کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، شہر قائد میں کئی سالوں کے بعد ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں۔

کراچی پورٹ پر ڈبل ڈیکر بسیں آف لوڈ کرنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، 5  ڈبل ڈیکر بسیں اوشن ویلتھ جہاز کے ذریعے پاکستان لائی گئی ہیں، جبکہ مزید ڈبل ڈیکر بسیں دوسرے جہاز میں پاکستان آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ورلڈ بک فیئر میں 50 فیصد تک رعایتی قیمت پر کتابوں کی فروخت

واضح رہے کہ جہاز کے جی ٹی ایم ایل کی برتھ نمبر 13 اور 14 پر آئی ہیں، کراچی میں جلد ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی۔

Related posts

ایران کے ہر حملے کا جواب دیا جائے گا جو 20گنا زیادہ سخت ہوگا، ٹرمپ کی نئی دھمکی

متحدہ عرب امارات کا موسم: نمی 90 فیصد تک بڑھنے سے دبئی، شارجہ کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

دبئی میڈیا یوتھ کونسل نے انور گرگاش ڈپلومیٹک اکیڈمی کے تعاون سے میڈیا اور ڈپلومیسی کی صلاحیت سازی کے پروگرام کا اختتام کیا