رجب بٹ اور ندیم مبارک کا جوئے کی پروموشن کیس کے حوالے سے اہم فیصلہ

رجب بٹ اور ندیم مبارک کا جوئے کی پروموشن کیس کے حوالے سے اہم فیصلہ

رجب بٹ اور ندیم مبارک نانی والا کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر

لاہور کے سیشن کورٹ میں معروف یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک نانی والا نے آن لائن جوئے کی پروموشن سے متعلق مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کر دی ہیں۔

دونوں نے بیرسٹر میاں علی اشفاق کی وساطت سے عدالت سے استدعا کی ہے کہ انہیں گرفتاری سے روکا جائے تاکہ تفتیش میں تعاون کر سکیں۔

رجب بٹ نے ایک جبکہ ندیم نانی والا نے این سی سی آئی اے کے دو مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں پیش کی ہیں۔

ندیم نانی والا کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مقدمات غیر درست ہیں اور وہ تحقیقات میں مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں۔

Related posts

اس موسم گرما میں تنہا پرواز: ایمریٹس 3,500 سے زیادہ نوجوان مسافروں کے استقبال کے لیے تیار ہے۔

متحدہ عرب امارات کا موسم: دبئی آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ کا تجربہ کرے گا، کیونکہ ہفتے کے آخر میں ساحل سمندر کے موافق حالات لاتے ہیں

دبئی پولیس نے دن کے وقت سیفٹی پرسیپشن انڈیکس پر 99.9% کے اسکور کے ساتھ عوامی تحفظ کی نئی تعریف کی