امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Related posts

فیفا نے ارجنٹائن کے کھلاڑیوں پر سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا

پاکستانی ٹیم 409 رنز 2 اننگز میں بھی نہ بنا سکی، اننگ اور 103 رنز سے شکست

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار کی حد عبور کرگیا