وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کر دی

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79پیسے کمی کی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

Related posts

پاکستان نے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں بھی جنوبی کوریا کو شکست دے دی، سیریز میں برتری حاصل

لوک گلوکار محمد باسط نعیمی پاکستانی کلاسیکی موسیقی کے ورثے کے فروغ کے لیے سرگرم

کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا