آسٹریا کی لاپتہ خوبرو انفلوئنسر کی لاش سوٹ سے مل گئی

آسٹریا کی لاپتہ خوبرو انفلوئنسر کی لاش سوٹ سے مل گئی جس کے بعد ان کے قریبی دوست اور  مداح غم میں مبتلا ہوگئے۔

آسٹریا کی لاپتہ معروف بیوٹی انفلوئنسر اسٹیفینی پائپر کی لاش جنگل سے ملی جو کہ ایک سوٹ کیس سے برآمد ہوئی۔

31 سالہ آسٹرین بیوٹی انفلوئنسر 23 نومبرسے لاپتہ تھیں ۔ وہ  ایک تقریب سے گھر واپس آئی۔  اگلے دن فوٹو شوٹ پر نہ پہنچ سکی۔

یہ فوٹو شوٹ طے شدہ تھا تاہم ان کے نہ پہنچنے پر تشویش پیدا ہوگئی اور ان کی تلاش شروع کردی گئی۔

اسٹیفینی پائپرکی تلاش ایک ہفتے تک جاری رہی ۔ جس کے بعد ان کی لاش سلووینیا کے دور دراز جنگل میں ایک سوٹ کیس سے ملی ۔

ان کا قاتل اور کوئی انہی کا سابق بوائے فرینڈ تھا۔ جس نے اسٹیفینی پائپر کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا ہے ۔

بیوٹی انفلوئنسر کے قاتل اور اس کے 2 اہلِ خانہ کو بھی مجرم کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیاہے۔

Related posts

پاکستان نے دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں بھی جنوبی کوریا کو شکست دے دی، سیریز میں برتری حاصل

لوک گلوکار محمد باسط نعیمی پاکستانی کلاسیکی موسیقی کے ورثے کے فروغ کے لیے سرگرم

کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا